واقعہ ٔ کربلا عشق و وفا ، صبرو یقین اور استقامت و ثابت قدمی کی وہ داستان ہے جسے مولائے کُل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے پیارے نواسے امام عالی مقام سیّدنا امام حسین رضی اللہ عنہٗ نے اپنے نورانی لہو سے رقم فرمایا۔
چرچا ہے جہاں میں تری تسلیم و رضا کا
زیبا ہے لقب تجھ کو امام الشہدا کا
نذرانۂ جاں پیش کیا دین کی خاطر
تو باب نیا کھول گیا صدق و صفا کا
حق گوئی و ثابت قدمی تیری مثالی
خون تیری رگوں میں تھا رواں شیرِ خدا کا
Mashallah subhanallah beautiful spiritual gathering. Proud to be a part of Tehreer Dawat e faqr
واقعہ ٔ کربلا عشق و وفا ، صبرو یقین اور استقامت و ثابت قدمی کی وہ داستان ہے جسے مولائے کُل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے پیارے نواسے امام عالی مقام سیّدنا امام حسین رضی اللہ عنہٗ نے اپنے نورانی لہو سے رقم فرمایا۔
چرچا ہے جہاں میں تری تسلیم و رضا کا
زیبا ہے لقب تجھ کو امام الشہدا کا
نذرانۂ جاں پیش کیا دین کی خاطر
تو باب نیا کھول گیا صدق و صفا کا
حق گوئی و ثابت قدمی تیری مثالی
خون تیری رگوں میں تھا رواں شیرِ خدا کا
Masha’Allah
امام عالی مقام حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی عظمت پہ لاکھوں السلام
Pur noor aur roohani mehfil
امام عالی مقام حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی عظمت پہ لاکھوں سلام
Ya Allah Punjtan Pak k wastay mjy bakhsh dy aur mj pe reham farma 🤲
کلمے دے وارثاں نوں میرا سلام ہووے
جنت دے مالکاں نوں میرا سلام ہووے
Salaam ya Hussain ra
Great 👍
نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جگر گوشئہ بتول رضی اللہ عنہا سیدالشہدا امام عالی مقام حضرت امام حسین رضی اللہ پہ لاکھوں سلام
Salam Ya Hussain ra, we remember your sacrifices and martyrdom with reverence